بھارت اور دنیا بھر کے ممالک نے گاندھی جی اور آزادی کے لئے ان کی جد و جہد کے احترام کی ایک علامت کے طور پر یاد گاری ڈاک ٹکٹ اور اور پہلے دن کے لفافے جاری کئے ہیں ان کا ایک انتخاب یہاں پر پیش کیا گیا ہے۔
Gandhi Heritage Portal by Sabarmati Ashram Preservation and Memorial Trust is licensed under Creative Commons Attribution-NonCommercial-NoDerivatives 4.0 International