1869
1874
1879
1884
1889
1894
1899
1904
1909
1914
1919
1924
1929
1934
1939
1944
1948
گاندھی جی کی دستیاب تحریروں کی یک وقتی باوثوق دستاویز سازی حکومت ہند کے سی ڈبلیو ایم جی منصوبہ کے تحت احتیاط اور ایمانداری کے ساتھ انجام دی گئی تھی، جس کا آغاز ستمبر 1956 میں اور اختتام 2 اکتوبر 1994 میں 100ویں جلد کی اشاعت کے ساتھ ہوا تھا۔ تمام جلدوں کو نیچے دکھایا گیا ہے اور ان کو دو موڈز میں پڑھا جا سکتا ہے؛ آرکائیول موڈ حقیقی طباعتوں کے اسکین کئے ہوئے صفحات کو پیش کرتا ہے، جبکہ ایڈوانسڈ موڈ انہی تصاویر کو، پڑھنے میں آسانی کے لئے سیاہ اور سفید تصویروں میں پیش کرتا ہے۔