جب بر صغیر ہند آزادی کی جانب بڑھ رہا تھا، اس وقت یہ غیر معمولی تشدد میں گِھرا ہوا تھا۔ گاندھی جی کی التجائیہ تقاریر ایک وسیلہ بن گئیں، جن کے ذریعہ انہوں نے امن اور سوجھ بوجھ اختیار کرنے کی التجا کی۔ یہ التجائیہ تقاریر آل انڈیا ریڈیو کے ذریعہ ریکارڈ کی گئی تھیں اور ان کو پورے برِ صغیر میں نشر کیا گیا تھا۔ ان کا ایک مجموعہ یہاں پر پیش کیا گیا ہے۔
Gandhi Heritage Portal by Sabarmati Ashram Preservation and Memorial Trust is licensed under Creative Commons Attribution-NonCommercial-NoDerivatives 4.0 International